Swat

سوات، تیز بارش سے موسم خوشگوار، بالائی علاقے سرد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ہفتہ کو صبح مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو ایک گھنٹے تک تھا۔ بارش کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔