Swat

کبل،چھے سالہ بچی سے بندوق چل گئی،لڑکی جاں بحق، والدہ زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ اشاڑے، شاہ ڈھیرئی میں چھے سالہ بچی سے بندوق چلنے سے لڑکی جاں بحق اور والدہ زخمی ہوگئی۔ بچی ماریہ بیڈ میں پڑی والد کی لوڈڈ بندوق کے ساتھ کھیل رہی تھی کہ اچانک چلنے سے اس کی چودہ سالہ کزن حضرتیا اور بچی کی والدہ کو لگی۔نتیجتاً بچی کی کزن جاں بحق اور والدہ زخمی ہوگئی جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔