(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ اخون بابا، شگئی میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ مسماۃ(ث) کی شادی گل محمد سے ہوئی تھی جو پہلے سے شادی شدہ تھا۔ محنت مزدوری کی غرض سے مقسط میں تھا۔ کچھ روز قبل چھٹی پر آیا تھا۔ ہفتہ کے روز گل محمد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پرگھر میں بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ ملزم کے مقتولہ دوسری بیوی سے تین بچے ہیں۔ سیدو شریف پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔
Swat
