Swat

خوازہ خیلہ چالیار، موٹر کار کی ٹکر سے 9 سالہ بچہ جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چالیار میں موٹر کار کی ٹکر سے 9 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شاہ زیب سڑک کے کنارے کھڑا تھا کہ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم ڈرائیور انور علی ساکن میاندم کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔