(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کوروناوائرس کے شکار مریض تیز ی سے صحت یاب ہونے لگے۔محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد2835تک پہنچ گئی ہے۔صحت یاب افراد کی تعداد2505ہوگئی ہے۔
Swat
