Swat

شانگلہ کیمپس کویونیورسٹی کادرجہ دیں گے، شوکت یوسفزئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبہ خیبرپختونخواکے وزیرمحنت وافرادی قوت شوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ شانگلہ اوراس سے ملحقہ علاقوں کے طلبہ وطالبات کوزیورتعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے یونیورسٹی آف سوات کے شانگلہ کیمپس کویونیورسٹی کادرجہ دینے کیلئے تمام ترضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ انہوں نے ان خیالات کااظہاررجسٹرارسوات یونیورسٹی محبوب الرحمان اورڈائریکٹرشانگلہ کیمپس ڈاکٹرشاہدعلی خان پرمشتمل وفدسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پروفدنے انہیں سوات یونیورسٹی کے شانگلہ کیمپس میں جاری تدریسی سرگرمیوں اورترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔