Swat

مینگورہ طاہر آباد،19 سالہ لڑکا گیارہ ماہ سے لاپتا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے محلہ کمانڈر، طاہر آباد کا 19 سالہ لڑکا شفیع اللہ ولد رحیم باچا گیارہ ماہ سے لاپتا ہے۔ اس کے والدین سخت پریشان ہیں۔ اگر کسی کو اس بارے کوئی معلومات ہوں، تو والد کے نمبر 03469380381 یا پولیس سٹیشن بنڑ مینگورہ کو اطلاع دیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔