Swat +A -Aکبل، ٹرک کی ٹکر سے محکمہئ زراعت کا ملازم جاں بحق July 30, 2020 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل میں ٹرک کی ٹکر سے محکمہئ زراعت کا ملازم جاں بحق ہوگیا۔ 27سالہ انعام اللہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ٹرک ڈرائیور فضل عظیم کو گرفتار کرلیا۔ اشتہار / Advertisement