(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔ جمعرات کی صبح بارش کا سلسلہ کچھ دیر تک جاری رہا جس سے میدانی علاقوں میں حبس میں کمی آئی۔ محکمہئ موسمیات نے آج جمعہ اور کل ہفتہ کو بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ آج جمعہ کو مینگورہ شہر میں کم سے کم درجہئ حرارت 22 اور زیادہ سے زیادہ 32 سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
Swat
