Swat +A -Aمٹہ دارمئی، گاڑی کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق July 31, 2020 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ دارمئی میں گاڑی گرنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ اعظم خان ساکن دارمئی اپنی ڈمپر گاڑی میں جارہا تھا کہ بریک فیل ہونے کے باعث گاڑی کھائی میں گرنے سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement