Swat

سوات، مزید 24 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 2871 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 24 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد2871 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 1 مریض صحت یاب ہوگیا، جس کے بعد صحت یاب مریضوں کی تعداد2507 ہوگئی۔ 633 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔