Swat +A -Aبریکوٹ گورتئی،لڑکی کی خود کشی کی کوشش August 4, 2020 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں 16 سالہ لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر نشہ آور گولیا ں کھا کر خود کشی کی کوشش کی۔ مسماۃ (ز) کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement