(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس کے مریضوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہئ صحت کے مطابق گذشتہ48گھنٹوں کے دوران 5افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 2881ہوگئی۔ مزید 2 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد2539ہوگئی۔ اب تک وائرس سے سوات میں 102افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
Swat
