Swat

سیدوشریف، کلینک سے میڈیکل ٹیکنیشن کی لاش مل گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے سیدوشریف میں کلینک سے میڈیکل ٹیکنیشن کی لاش مل گئی۔ موت زہر یلی دواکھا نے سے واقع ہوئی ہے۔ ایس ایچ او تھانہ سیدوشریف کے مطابق میڈیکل ٹیکنیشن افضل ساکن شگئی گذشتہ روز سیدو شریف کے نواحی علاقے بالیگرام میں اپنے کلینک میں مردہ پایا گیا۔اڑتیس سالہ افضل کو پوسٹ مارٹم کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق اس کی موت زہریلی دواکھانے سے واقع ہوئی ہے، تاہم پولیس نے خودکشی یا قتل کے حوالے سے انکوائری شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔