Swat

سوات، پولیس کے جوانوں نے یومِ شہدا پر خون کے عطیات دیے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس کے اہلکاروں نے یومِ شہدا کے موقع پر خون کے عطیات دیے۔ جاوید اقبال شہید پولیس لائن سوات میں پولیس کے جوانوں نے الفجر فاؤنڈیشن کے تھیلی سیمیا سے متاثرہ مریضوں کے لیے 35 بیگ خون عطیہ کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او سوات قاسم علی خان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تھیلی سیمیا سے متاثرہ نونہال اس ملک و قوم کی ذمہ داری ہیں۔ پولیس فورس ہر وقت ان کے لیے خون کا عطیہ پیش کرنے میں آگے رہے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔