Swat

خوازہ خیلہ فقیرا،جائیداد کا تنازعہ، لڑائی میں بھائی کے ہاتھوں بھائی لہولہان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے فقیرا میں جائیداد کے تنازعہ پر لڑائی میں بھائی نے بیٹوں سے مل کر بھائی کوتشدد کرکے لہولہان کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان مشتبرخان اور اس کے بیٹوں ولی اللہ،رحیم اللہ اور سعیداللہ نے اپنے چچا اشبر خان کو تشدد کرکے زخمی کردیا، جسے طبی امداد کے لئے سول اسپتال خوازہ خیلہ منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کوگرفتا رکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔