Swat

سوات، کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلیوں کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ جے یو آئی (ف) نے نشاط چوک مینگورہ، جماعت اسلامی نے کبل، قومی جرگہ نے بریکوٹ اور خپل کور سے بھی لوگوں نے ریلیاں نکالیں۔یوں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بھارت کے خلاف تقاریر اور نعرے بازی کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔