(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایک شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق اور ایک کی لاش دریا سے برآمد ہوگئی۔ مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں 13سالہ سبحان نہاتے ہوئے دریا میں ڈوب گیا، جس کی لاش کی تلاش جاری ہے۔ مینگورہ کے نواحی علاقہ اوگدو میں دریائے سوات سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی، جس کو شناخت کے لئے ہسپتال کے مردہ خانہ منتقل کیا گیا۔
Swat
