Swat

مینگورہ پولیس کی کارروائی، جعلی کرنسی برآمد،ملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے کی جعلی کرنسی برآمد کرکے ملزم کوگرفتار کرلیا گیا۔ ایس او مینگورہ انور خان کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے نوسرباز مصباح اللہ سکنہ سربند پشاور کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے 2 لاکھ 2 ہزار پاکستانی جعلی کرنسی برآمد کرکیمقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم جعلی کرنسی کو مارکیٹ میں پھیلانے کی کوشش کررہا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔