Swat

بحرین،کبوترپکڑنے والا نوجوان دریا میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین میں کبوترپکڑنے والا نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 17 سالہ عمر ولد کابل خان دریائے سوات کے کنارے کبوترپکڑنے کی کوشش کررہا تھا کہ پاؤں پھسل کر دریا میں ڈوب گیا۔ نوجوان کی لاش درشخیلہ کے مقام پر دریا سے برآمد کرلی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔