Swat

مینگورہ، رحمان آباد، کچا مکان گرنے سے میاں بیوی، بیٹے سمیت زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ قمبر کے محلہ رحمان آباد میں کچے مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی، بیٹے سمیت زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے محمد امین ان کی اہلیہ اور بیٹے روح الامین کو شدید زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔