Swat

سوات، سیاحتی پابندی اٹھتے ہی سیاح امنڈ آئے، کئی ہوٹلوں پر ہاؤس فل بورڈ آویزاں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیاحتی مقامات کھلنے اور سوات میں سیاحوں پر پابندی کے خاتمے کے بعد سیاحوں کی سوات آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے بعد ہفتہ کو بھی ملک بھر سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔ مرغزار، فضاگٹ، ملم جبہ، میاندم، مدین، بحرین، کالام، مٹلتان اور دیگر سیاحتی مقامات پر سولہ سو سے زائد ہوٹل سیاحوں کے لئے کم پڑ گئے۔ بیشتر ہوٹلوں کے گیٹس پر ”ہاؤس فل“ کے بورڈ لگادئے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔