Swat

کبل، دریائے سوات سے ایک اور لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے مقام پر دریائے سوات سے ایک اور شخص کی لاش مل گئی۔ پولیس کے مطابق اطلاع پر انہوں نے لاش کو شناخت کے لئے کبل ہسپتال منتقل کیا ہے، تاہم آخری اطلاعات تک شناخت نہ ہوسکی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔