Swat

سوات کا پہلا فائیو سٹار ہوٹل مہمانوں کے لئے کھول دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سطح سمندر سے9200فٹ بلندی پر واقع سوات کا پہلا فائیو سٹار ہوٹل مہمانوں کے لئے کھول دیا گیا۔ ہاشوانی گروپ کے پرل کانٹی نینٹل ہو ٹل ملم جبہ کے جی ایم عقیل عباسی نے مشرق کو بتایا کہ چیئر لفٹ اور جدید سہولیات سے آراستہ یہ ہوٹل عام لوگوں کے لئے ایس او پیز کے تحت کھول دیا گیا ہے اور ہوٹل کھلنے کے ساتھ ہی بکنگ کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہوٹل کے ہر کمرے سے نظر آنے والے دلکش قدرتی مناظر سے مہمان لطف اندوز ہوتے ہیں اور مالم جبہ کے یخ موسم میں ماہر شیف کے لذیذ کھانے کھاتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔