(باخبر سوات ڈاٹ کام)ایم اے جرنلزم کرنے والے فضل واحد نے منفرد موضوع پر ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی۔ انہوں نے خیبر پختونخواہ کے دور دراز ضلع بونیر میں موسمی بیماریوں میں ذرائع ابلاغ کے مؤثر ثابت ہونے کے موضوع پر تحقیق کی ہے۔ان کے سپروائزر ملاکنڈ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سجادعلی تھے۔فضل واحد کے مطابق اب وہ ایک اور منفرد موضوع پر پی ایچ ڈی کریں گے۔
Swat
