Swat

سوات، کرونا وائرس کے صرف چار مریض رہ گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سے کورونا وائرس کا تقریبا خاتمہ ہوگیا ہے۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کرونا بلاک میں صرف چار مریض رہ گئے ہیں۔ ڈی ایم ایس ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق چاروں مریض رو بہ صحت ہیں اور ان کے ٹیسٹ منفی آنے کے بعد ان کو ہسپتال سے فارغ کردیا جائے گا۔ مشرق سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو اب بھی احتیاط کی ضرورت ہے۔عوام کو ماسک پہننے کے ساتھ دیگر احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کرنی چاہئیں تاکہ اس وائرس کا مکمل خاتمہ ہوسکے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔