(باخبر سوات ڈاٹ کام)پولیس اسٹیشن منگلورکی حدود میں واقع علاقہ شامیلی میں کچے مکان کی چھت گرنے سے ماں، بیٹی جاں بحق اور تین افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقامی لوگوں نے ملبے سے پائی محمد کی اہلیہ اور بیٹی کو مردہ حالت اور پائی محمد، ان کی بیٹی اور بہو کو شدید زخمی حالت میں نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔
Swat
