Swat +A -Aسوات، الگ واقعات، دو کمسن بچے جاں بحق August 12, 2020 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو الگ وااقعات میں دو کمسن بچے جاں بحق ہوگئے۔ منگلور میں تیز رفتار پک اَپ کی ٹکر سے چار سالہ یاسین جاں بحق ہوگیا۔ تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں تین سالہ بچی نورا گھر کے قریب نہر میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ اشتہار / Advertisement