Swat

سوات، تھانوں اور چوکیوں میں ہزاروں پودے لگانے کا عمل انجام پاگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سر سبز و شاداب پاکستان مہم میں سوات بھر کے تھانوں اور چوکیوں میں 22500 پودے لگائے گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قاسم علی خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ درخت لگانا صدقہئ جاریہ ہے۔ ہم اس نیک کام کو فروغ دیں گے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔