Swat

گولڈن دیولئی، ٹرانس فارمر کی خرابی کے خلاف ”کپڑے پھاڑ احتجاج“

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقے گولڈن دیولئی میں مسلسل تین بار ٹرانس فارمرکی خرابی اور اپنی مددآپ کے تحت مرمت کرنے سے عاجز آنے والے شہری سراپا احتجاج بن گئے۔ ایک شہری نے کپڑے پھاڑ کرشدید احتجاج کیااور تمام سیاسی جماعتوں کو شدید تنقیدکا نشانہ بنایا۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ اس عذاب سے عوام کو نجات دلائی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔