(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ پولیس نے شراب کی بھٹی پر چھاپا مارکر 1000 لیٹر دیسی شراب اور آلاتِ کشیدہ کاری برآمد کرکے ملزم کو گرفتا رکرلیا۔ایس ایچ او تھانہ مٹہ نواب خان کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر نواحی علاقے کورے میں کارروائی کرتے ہوئے شراب کی بھٹی کو پکڑکر ملزم فواد سکنہ کورے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Swat
