Swat

سوات مٹہ، گھریلو تنازعہ پر نوجوان کی خودکشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے مٹہ میں نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 29 سالہ ثناء اللہ ولد ریدی گل سکنہ مدینہ کالونی نے گھریلو تنازعہ پر طیش میں آکرخود کو گولی ماردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔