Swat

سوات، اے پی ایس اے کا تمام نجی سکول 15اگست سے کھولنے کااعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تمام نجی سکول 15اگست سے کھول دیے جائیں گے۔ نجی سکولوں کی تنظیم(اے پی ایس اے) نے یہ اعلان آل پارٹیز کانفرنس میں کیا جس میں سیاسی جماعتوں اور تمام تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی اور نجی سکول کھولنے کی حمایت کی۔ اجلاس میں متفقہ قرار داد بھی پاس کی گئی جس میں کہا گیا کہ تعلیمی اداروں کی بندش سے مزید بچوں کا وقت ضائع نہیں ہونے دیں گے۔ کانفرنس میں مقررین نے حکومت کی تعلیمی پالیسی پر سخت تنقید کی۔آل پارٹیز کانفرنس میں تحریک انصاف نے شرکت نہیں کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔