Swat +A -Aبرہ بانڈئی، بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار August 14, 2020 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او کانجو مجیب عالم خان کے مطابق ملزم قتل کے بعد فرار ہوگیا تھا۔ گذشتہ شام ایک اطلاع پر چھاپا مار کر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ اشتہار / Advertisement