Swat

دریائے سوات کے کنارے غیر قانونی عمارتوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات انتظامیہ نے دریائے سوات کے کنارے غیر قانونی عمارتوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا۔ اس آپریشن کی نگرانی ڈپٹی کمشنر سوات خود کر رہے ہیں۔ ڈی سی سوات کے مطابق صرف کالام میں 29 عمارتوں کو دریائے سوات کے کنارے غیر قانونی طور پر تعمیر کیا گیا، جن میں بیشتر کو گرادیا گیا ہے۔ چند دنوں میں تمام غیر قانونی عمارتوں کو گرادیا جائے گا، جس کے بعد باقی علاقوں میں غیر قانونی عمارتوں ک گرادیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔