Swat

جشن آزادی،گرمی کے ستائے ہوؤں کا سیلاب سوات امڈ آیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جشن آزادی اور ساتھ میں دو چھٹیوں کی وجہ سے ملک بھر سے گرمی کے ستائے لوگوں کا سیلاب سوات امڈ آیا۔ جمعرات سے سیاحوں کی سوات آمد شروع ہوئی تھی۔ کرنل شیر خان انٹر چینج سے سوات موٹر وے پر گاڑیوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا۔ جمعہ کو سوات کے تمام سیاحتی مقامات کو جانے والی سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی تھیں اور سیاحتی مقامات کے ہوٹلوں میں جگہ کم پڑ گئی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔