Swat

خیبر پختون خوا حکومت کاواپڈا ریسٹ ہاؤس خریدنے کا فیصلہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کی حکومت نے واپڈا ریسٹ ہاوس خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ محمود خان نے اس ریسٹ ہاوس کی خریداری کے لئے چیف سیکرٹری کو ہدایات جاری کردیں۔ چیف سیکرٹری اس ریسٹ ہاوس کی خریداری کے لئے نجکاری کمیشن سے بات کریں کے اور ریسٹ ہاوس کی خریداری کے بعد فیصلہ کیا جائیگا کہ صوبائی حکومت اس عمارت یا زمین کو کس مقصد کے لئے استعمال کریگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔