Swat +A -Aجماعت اسلامی سوات کا اتوار کے روز مظاہرے کا اعلان August 16, 2020 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی ضلع سوات آج اتوار کو صبح دس بجے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدہ اور نجی سکولوں کو سیل کرنے اور اساتذہ کی گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ اشتہار / Advertisement