Swat

سوات، سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری، کالام کے ہوٹل بھر گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ہفتہ کو بھی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔ سوات کے تمام سیاحتی مقامات سیاحوں سے بھرے پڑے ہیں۔ کالام میں سرکاری بجلی نہیں ہے۔ وہاں ”ایس آر ایس پی“ نامی تنظیم نے ٹربائن (پانی) سے بجلی بنائی ہے، جس کی وجہ سے کالام میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی اور بجلی بھی سستی ہے۔کالام میں شام ہوتے ہی قمقمے روشن ہوجاتے ہیں۔ سیاح بازار میں گھومتے ہیں جس سے رات گئے تک کالام میں رونق ہوتی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔