Swat

چپریال میں فریقین میں تصادم،5افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں فریقین کے مابین تصادم کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوئے ہیں،پولیس کے مطابق شاخیلانو چم میں فریقین میں تصادم ہوا اور لاتوں مکوں اور لاٹھیوں کی بارش کردی جس کے نتیجے میں پانچ افراد اختر نواب، عصمت اللہ،عجب خان،یوسف اور نیاز ولد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔