(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ پولیس نے پیازچور گروہ کے 3ارکان کو گرفتا رکرلیا،چوری شدہ سریا سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا گیا،ڈی ایس پی سرکل مٹہ پیر زربادشاہ کے مطابق چند دن پہلے معاذ اللہ ولد میاں اکبر زیب سکنہ برہ درشخیلہ نے رپورٹ درج کرادی تھی کہ ہم سے30من پیاز چوری ہوگئی ہے، جس پر ہم نے کارروائی کرتے ہوئے ملوث ملزمان گل خان ولد میر غازی خان،مدثر ولد عقل نواب،آفرین ولد گل نظر سکنہ برہ درشخیلہ گرفتار کرلئے جن کے قبضے سے30من پیاز بر آمدکرلی گئی۔
Swat
