(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ بر تھانہ میں لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے خلاف اہل علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں سید اظہار اللہ اور دیگر نے کہا کہ ان کے علاقہ میں 18 سے 20 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ وولٹیج انتہائی کم ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ وولٹیج کو پورا اور لوڈ شیڈنگ کو بند کیا جائے۔
Swat
