Swat

مہک، دو بچیاں پانی کے حوض میں گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ مہک میں دو بچیاں پانی کے حوض میں گر کر جاں بحق ہوگئیں۔ 8 سالہ فرزانہ اور 6 سالہ عزرا پانی کے حوض کے قریب کھیلتے ہوئے حوض میں گر کر جاں بحق ہوگئیں۔ بعد میں مقامی لوگوں نے بچیوں کی لاشوں کو نکال دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔