Swat

سوات، گراسی میں صوبائی انڈر21 فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کورونا وائرس میں کمی اور کھیل کے میدانوں پر پابندی کے بعد گراسی فٹ بال اسٹیڈیم میں صوبائی انڈر21فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزر محمد ایاز کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں سوات، دیر، ملاکنڈ، چارسدہ، مردان، پشاور، ٹانک، بنوں کے علاوہ دیگر اضلاع کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اس اسٹیڈیم میں یہ پہلا ٹورنامنٹ ہے جس میں صرف 21سال سے کم نوجوان فٹ بالر حصہ لے رہے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کر رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے میچ دیکھنے کے لئے شایقین کی کثیر تعداد بھی آرہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔