Swat

ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی، سیاحوں کی سوات آمد جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے لوگوں کا سوات آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سوات کے سیاحتی مقامات کے سیکڑوں ہوٹلوں میں بیشتر کمرے بک ہوچکے ہیں۔ سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی وجہ سے رونق ہے۔ رات گئے تک ان مقامات کے بازار کھلے رہتے ہیں اور لوگ یخ موسم و آب وہوا سے محظوظ ہوتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔