Swat

سوات، مزید 7 افراد میں کورونا کی تصدیق، 86 زیرِ علاج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 2999 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ڈاکٹر انور جمال کے مطابق اس وقت 86 متاثرہ مریض زیرِ علاج ہے۔ اب تک 2811 متاثرہ مریض صحت یاب اور 102 جاں بحق ہوچکے ہیں۔ 327 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ سوات میں اب تک متاثرہ مریضوں کا تناسب 21.6 فیصد، صحت یاب مریضوں کا تناسب 93.7 فیصد، زیرِ علاج مریضوں کا تناسب 2.9 فیصد اور اموات کا تناسب 3.4 فیصد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔