Swat

سوات، نجی سکولوں ایک ہفتہ کے لئے بند کردیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں نجی سکولوں کو ایک ہفتہ کے لئے بند کردیا گیا۔ گذشتہ روز نجی سکولوں کی تنظیم کے نمائندوں اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات میں ڈی سی سوات نے یقین دلایا کہ جمعرات یا پیر کو تنظیم کے عہدیداروں کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات ہوگی جس پر تنظیم نے ایک ہفتہ کے لئے سکولوں کو بند کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔