Swat +A -Aسوات میں کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا August 20, 2020 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید پانچ افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 2816ہوگئی۔ 160مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اشتہار / Advertisement