Swat

مٹہ، دینی مدرسہ کا طالب علم پراسرار طور پر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے مٹہ میں دینی مدرسہ کا طالب علم پراسرار طور پر جاں بحق ہوگیا،والدین نے بچے کی موت طبعی قراردیتے ہوئے کسی قسم کی کارروائی نہیں کی۔ ایس ایچ اوتھانہ مٹہ نواب خان کے مطابق ارشد علی ولد شیر سکنہ سخرہ مدرسہ تجوید القرآن مدینہ کالونی مٹہ میں انتقال کرگیا جس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی، تاہم جسم پر کسی قسم کے تشدد کے نشانات نہیں تھے۔ والدین نے موت کو طبعی قراردیتے ہوئے کسی قسم کی کاروائی نہیں کی۔ بعدازاں لاش کو والدین کے حوالے کرکے مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔