Swat

ملاکنڈ ڈویژن، رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کو عملی طورپر نافذکرنے کا فیصلہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن میں رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کو عملی طورپر نافذکرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تمام محکموں کو شہریوں سے متعلق معلومات کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ لیت ولعل سے کام لینے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اس سلسلے میں چیف کمشنر رائٹ ٹو انفارمیشن کمیشن خیبر پختونخوا ساجد خان جدون کی زیر صدارت سوات میں ڈی سی کانفرنس روم میں خیبر پختونخوا رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013 کی آگاہی اور اس قانون کے نتیجے میں عوام کو پبلک باڈیز سے متعلق درکار معلومات کی فراہمی کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔